جمشید دستی ملتان سے گرفتار

جمشید دستی

ملتان: سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا۔

ہم نیوز کے مطابق جمشید دستی کو مظفر گڑھ پولیس گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔

ان پر آئل ٹینکر عملے کو اغواء اور تیل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مقدمے میں معروف سیاست دان کے دو سابق محافظ پولیس اہلکار اور پانچ دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں۔


متعلقہ خبریں