قید انسانی حقوق سے محرومی کا عنوان نہ بن پائے، عمران خان

قید انسانی حقوق سے محرومی کا عنوان نہ بن پائے، عمران خان

فوٹو: ہم نیوز


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جیل ریفارم پیکج رپورٹ مکمل کرنے پر ممتاز قانون دان بیرسٹر علی ظفر اور پرزنرایڈ کمیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

غریب، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت ہر حد تک جائے گی، وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں مبارکباد پیش کی ہے۔


وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں واضح طور پر کہا ہے کہ مؤثر جیل اصلاحات س عوامی تحفظ یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ جیلوں کی اصلاحات کا فریضہ اس اصول پر ممکن ہوسکے گا کہ قید انسانی حقوق سے محرومی کا عنوان نہ بن پائے۔


متعلقہ خبریں