آج موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

فوٹو: فائل


اسلام آباد: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔

گذشتہ روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔

آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: کالام منفی 08 ،پاراچنارمنفی 07 ، گوپس منفی 05،اسکردو ، استور ، بگروٹ منفی 04، کوئٹہ اور دیر میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


متعلقہ خبریں