انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے

انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں نووارد مگر ٹیلنٹڈ اداکارہ انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے ہیں۔

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’ایک لڑکی عام سی‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کرنے والی انمول بلوچ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کی معصومیت اور خوبصورتی دلوں کو تسخیر کر لینے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویر کی دھوم

اداکارہ کی شیئر کردہ تصویر میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رہا ہے جس پہ سنہرے رنگ کی کڑھائی ہوئی ہے، اس لباس کے ساتھ انہوں نے سنہرے رنگ کا ہی ٹیکہ لگایا اور جھمکے بھی پہن رکھے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

❤️بارات #bhaikishadi

A post shared by Anmol ? (@anmol_baloxh) on

انمول نے یہ لباس اپنے بھائی کی بارات کے موقع پر زیب تن کیا۔

 

View this post on Instagram

 

❤️

A post shared by Anmol ? (@anmol_baloxh) on

اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں اور ان کی خوبصورتی اور لباس کی جی بھر کے تعریف کر رہے ہیں۔

انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیےایک انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ آپ کی تصویر دل کو پسند آنے والی ہے۔

انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے

عمران بشیر نے لکھا کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں، پیاری۔

انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے

ایک اور مداح نے لکھا کہ آپ اور آپ کا لباس بہت خوبصورت ہیں۔

انمول بلوچ کی سرخ لباس میں تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے

اذلان سید نے تحریر کیا کہ آپ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل سرخ رنگ کی ساڑھی میں ماہرہ خان کی تصاویر بھی بہت وائرل ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: حرا مانی کی شوہر کے ساتھ رومانوی تصویر وائرل

اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر خوبصورت ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کی تھیں تو مداحوں کی جانب سے انہیں خوب پذیرائی ملی۔ کسی کا کہنا تھا کہ لال ساڑھی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں تو کسی نے انہیں حور قرار دیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

?? @menahelandmehreen ? @iambabarzaheer ??‍♀️ @beautiquesalonpk ? @sherezadjewellery ? @shahbazshaziofficial

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

 

View this post on Instagram

 

?? @menahelandmehreen ? @iambabarzaheer ??‍♀️ @beautiquesalonpk ? @sherezadjewellery ? @shahbazshaziofficial

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on


متعلقہ خبریں