سندھ: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند کرنے کا اعلان

سندھ: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند کرنے کا اعلان

فائل فوٹو


کراچی: حکومت سندھ نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو 13 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دو دن بند رکھنے کا اعلان

ہم نیوز کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں تمام متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

کورونا وائرس: بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک کے لیے بند کرنے کا اعلان

حکومت سندھ اس ضمن میں ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز سے مشاورت میں مصروف تھی۔ حکومت کے فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر یکساں طور پہ ہوگا۔


متعلقہ خبریں