مایا علی نے ’پرے ہٹ لو‘ کی آف اسکرین تصاویر شیئر کر دیں

مایا علی نے ’پرے ہٹ لو‘ کی آف اسکرین تصاویر شیئر کر دیں

اپنے چلبلے انداز سے مداحوں کے دل تسخیر کرنے والی اداکاہ مایا علی نے فلم ’پرے ہٹ لو‘ کی آف اسکرین تصاویر شیئر کی ہیں۔

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’من مائل‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Throwback to Saniya on the sets of Parey hut love… @adnanansariofficial ?

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

تصاویر کے ساتھ من مائل کی منو نے تحریر کیا ہے ماضی کی جھروکوں سے ’پرے ہٹ لو‘ کی سنیہ کی تصاویر۔

 

View this post on Instagram

 

Throwback to Saniya on the sets of Parey hut love… @adnanansariofficial ?

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

تصاویر میں مایا نے پینٹ شرٹ پہن رکھی ہے ساتھ ہی گہرے گلابی رنگ کی چوڑیاں بھی پہنی ہیں اور مسکرا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مایا علی کو پر لگ گئے

مایا علی کی فلم پرے ہٹ لو گزشتہ برس عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی جسے شائقین نے بہت پسند کیا تھا۔

’پرے ہٹ لو‘ کے علاوہ مایا علی مشہور فلموں میں طیفا ان ٹربل بھی شامل ہے جس میں انہوں نے علی ظفر کے مدمقابل اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔


متعلقہ خبریں