سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 95000 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 171 روپے سستا ہونے کے بعد 81 ہزار 447 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 157 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 157.80 روپے رہی۔


متعلقہ خبریں