ماہرہ خان شاعرہ بن گئیں

ماہرہ خان کا آنگن ٹیڑھا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے شاندار شاعری کے ساتھ اپنے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں۔

اپنے انسٹاگرام ہوسٹ پر ماہرہ خان نے کہا

ڈرتا ہے راتوں کا اندھیرا

دُم دبا کے وہ تو بھاگے گا جب آئے گا سویرا

 

View this post on Instagram

 

ڈرتا ہے راتوں کا اندھیرا۰۰ دُم دبا کے وہ تو بھاگے گا جب آئے گا سویرا ۔

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

یہ شعر اور اس کے ساتھ تصاویر تھوڑی ہی دیر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی کی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

?

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

پوسٹ کے جواب میں ماڈل اور اداکارہ عیشال فیاض نے انہیں ’پیاری‘ کہا جبکہ دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

اس سے قبل اداکارہ نے سرخ ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کی تھیں جو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

?? @menahelandmehreen ? @iambabarzaheer ??‍♀️ @beautiquesalonpk ? @sherezadjewellery ? @shahbazshaziofficial

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر خوبصورت ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کیں تو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔ کسی کا کہنا تھا کہ لال ساڑھی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں تو کسی نے انہیں حور قرار دیا۔

 

View this post on Instagram

 

?? @menahelandmehreen ? @iambabarzaheer ??‍♀️ @beautiquesalonpk ? @sherezadjewellery ? @shahbazshaziofficial

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر خوب چھائی رہتی ہیں اس سے قبل بھی وہ مختلف تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا کی رونق بنی رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں