راولپنڈی میں کرونا وائرس کا مبینہ مریض سامنے آ گیا


راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں کی غوثیہ کالونی میں کرونا وائرس کا مبینہ مریض سامنے آ گیا ہے، مبینہ مریض کو ابتدائی تشخیص کے بعد اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ہیلتھ کئیر سینٹر سے سفارش اعلاج کے لیے پرپمز اسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا ہے۔

پمز اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کو اسپتال کے ائسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے غیر ملکی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے ساتھ میل جول رکھنے والوں کو بھی آئسولیشن وارڈ منتقل کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں