فیاض چوہان کو اپنی تعریفیں کرنا مہنگا پڑ گیا


لاہور: اداکار سہیل احمد اور خالد بٹ نے پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو آڑھے ہاتھوں لیا۔

مرحوم کامیڈین امان اللہ کے تعزیتی ریفرنس میں صوبائی وزیر نے اپنی تعریفوں کے پل باندھ دیے اور امان اللہ کو دی گئی امداد کا بھی ذکر کیا۔ جس پر اداکار سہیل احمد اور فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ امان اللہ جیسے فنکار کی خدمات کا معاوضہ نہیں دیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں فواد چوہدری جذبات میں آکر باتیں کرجاتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

انہوں نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے امان اللہ کی امداد کا ذکر کر کے بڑے فنکار کی توہین کی ہے۔ آرٹسٹ مرجائے لیکن ان سے پیسے نہ مانگے۔


متعلقہ خبریں