صدرِ مملکت عارف علوی کل 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے


اسلام آباد: صدرِ مملکت عارف علوی کل 2 روزہ دورے پر چین پہنچیں گے جہاں وہ اپنے ہم منصب سمیت دیگر چینی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  صدر مملکت دورہ چینی ہم منصب کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ ان کا دورہ چین سے اظہار یکجہتی کے لئے ہے۔


متعلقہ خبریں