کورونا کے باعث آب زم زم کی سپلائی معطل


مکہ مکرمہ :سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے آب زم زم کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں کنگ عبداللہ زم زم پلانٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند رہے گا۔

بتایا گیا ہے کہ آب زم زم فروخت کرنے والے عارضی مراکز بھی بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں