دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال


اسلام آباد: واٹر اور پاور ڈویلپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 15 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 5 ہزار کیوسک ہے۔

منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 25 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 20 ہزار کیوسک ہے۔

چشمہ میں پانی کی آمد 24 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک ہے۔

ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 21 ہزار 900 کیوسک اور اخراج  15  ہزار 900 کیوسک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں چھوٹے ڈیم بنانے کا منصوبہ

نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 12 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 12 ہزار 500 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 11 لاکھ 94 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 28 لاکھ  74 ایکڑ فٹ ہے۔   جب کہ چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ   98 ہزار ایکڑ فٹ ہے

تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ   41 لاکھ 66 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔


متعلقہ خبریں