کورونا: سندھ میں سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

جونیئراساتذہ کی بھرتیاں: 99فیصد سے زائد امیدوار ٹیسٹ ہی پاس نہ کر سکے

جونیئراساتذہ کی بھرتیاں: 99فیصد سے زائد امیدوار ٹیسٹ ہی پاس نہ کر سکے


کراچی: حکومت سندھ نے پرسوں سے صوبے میں تمام سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں نوٹی فکیشن چیف سیکریٹری سندھ جاری کریں گے۔

کورونا: سندھ میں وبا سے نمٹنے کے لیے ایک ارب روپے کا فنڈ مختص

ہم نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اندرون سندھ جانے والی ٹرانسپورٹ سروسز بھی کل سے بند کردی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ ریسٹورینٹس اور شاپنگ مالزکو بھی 15 دن تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: کورونا کے پیش نظر درگاہیں، مزارات 3 ہفتے کے لیے بند

ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ ان مالز اور ریسٹورنٹس کو بند رکھنے کے دوران بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری رکھی جائے۔

ترجمان حکومت سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ڈرائیونگ لائسنس برانچ بھی بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔


متعلقہ خبریں