اسپین میں کورونا وائرس سے مزید 6 پاکستانی متاثر


اسلام آباد: اسپین میں پاکستانی قونصل خانے نے اہم یورپی ملک میں کورونا سے مزید 6 پاکستانی شہریوں کے متاثر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

اس سے قبل اسپین میں پاکستانی قونصل خانہ نے ملک مین تین پاکستانی نوجوانوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی تھی۔

مزید پڑھیں: یورپ میں کورونا وائرس: اٹلی میں 2503، اسپین میں 510 ہلاکتیں

دریں اثناء اسپین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 623 ہوگئی ہے۔ اسی طرح اسپین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مضموعی  تعداد 13،910 ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں