کراچی: سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار

فائل فوٹو


کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی جانب سے  بڑی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلحہ مبینہ طور پر ایم کیو ایم  لندن کی جانب سے چھپایا گیا تھا۔

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر مارا گیا

بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے ایم کیو ایم  لندن سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔


متعلقہ خبریں