احد اور سجل کی مہندی، تصویری کہانی

احد اور سجل کی مہندی، تصویری کہانی

ابوظہبی: پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی احد اور سجل گزشتہ ہفتے ابوظہبی میں ہونے والی ایک نجی تقریب میں نکاح کے بندھن میں بندھے۔

نکاح کے بعد احد اور سجل کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

Sajal Ahad Mir and Ahad Raza Mir

ہر دلعزیز جوڑی نے مہندی کی تقریب سے قبل فوٹو شوٹ کرایا۔

Sajal Ahad Mir and Ahad Raza Mir

حال ہی میں دونوں نے انسٹاگرام پر اپنی مہندی پر لی گئیں چند تصاویر شیئر کیں۔

Sajal and Ahad Raza Mir

تقریب کا انعقاد ابوظہبی کے امارات پیلس میں کیا گیا۔

Sajal and Ahad Raza Mir

سجل نے ہلکے پیلے رنگ کی پشواز زیب تن کر رکھی تھی جس پر سلور رنگ کا کام ہوا تھا۔

Sajal and Ahad Raza Mir

احد اور سجل کی جوڑی بےپناہ حسین، خوش اور مطمئن لگ رہی تھی۔

Sajal and Ahad Raza Mir

سجل کی بہترین دوست زارا نور عباس نے دونوں کو مہندی لگائی۔

Sajal and Ahad Raza Mir

مہندی کے موقع پر دونوں انتہائی خوش اور مطمئن لگ رہے تھے۔

Sajal and Ahad like to keep their life personal, therefore, it was a private function with close friends and family

مہندی کی تقریب کواحد اور سجل نے اپنی دوستوں کے ساتھ خوب انجوائے کیا۔

Sajal Aly with her brothers.

سجل کی اپنے بھائی اور کزنز کے ساتھ تصویر۔


متعلقہ خبریں