کوئی بھی جماعت پاپولر لیڈر شپ کے بغیر تحریک نہیں چلا سکتی، رانا ثنا اللہ 

کس چیز کے مذاکرات؟ دفاعی تنصیبات کے حملہ آور کلبھوشن سے کم سزاوار نہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاست میں کسی بھی جماعت کے لیے تنظیم سازی بہت ضروری ہے، کوئی بھی جماعت پاپولر لیڈر شپ کے بغیر تحریک نہیں چلا سکتی۔ 

انہوں نے یہ بات خواجہ برادران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پارٹی کی تنظیم سازی ہونی چاہئے جس میں ایسے کارکنان کو عہدے ملنے چاہئے جو پارٹی کے وفادار ہیں۔

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس: خواجہ برادران جیل سے رہا

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پیراگون ہاوَسنگ سوسائٹی کیس گرفتار خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو کیمپ جیل لاہوضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں