بزدار حکومت کی طرف سے شہباز شریف کو خوش آمدید کہتے ہیں، فیاض الحسن چوہان


لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی حکومت کی طرف سے ہم شہباز شریف کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امید ہے شہباز شریف وطن واپسی پر پوائنٹ اسکورنگ نہیں کریں گے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر وائرس کے خلاف جنگ جیتنی ہے،شہباز شریف آئیں اور بطور اپوزیشن لیڈر اپنا کردار ادا کریں۔


متعلقہ خبریں