کورونا وائرس: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری


اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نےملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطبق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سےفوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ سندھ، پنجاب، کےپی، بلوچستان میں فوج تعینات کرنےکی منظوری دی گئی ہے جس کا مقصد کورونا وائرس سے بچاوَ اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں