کورونا: وزیراعظم نے بڑے معاشی ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پیش نظر بڑے معاشی ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 70 لاکھ دیہاڑی دارافراد کو 3 ہزار روپےماہانہ دئیےجائیں گے۔

اجلاس میں ایکسپورٹرزکےلیے200ارب روپےکا ریلیف پیکج کی بھی منظور دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم کل تعمیراتی انڈسٹری کےلیےبھی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔


متعلقہ خبریں