اسٹاک مارکیٹ سے متعلق ادارے آج کھلیں گے، ایس ای سی پی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان

فوٹو: فائل


اسلام آباد: سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اعلان کیا ہے کہ آج اسٹاک مارکیٹ اور کپیٹل مارکیٹ سے متعلقہ ادارے کھلے رہیں گے۔

سعدیہ خان کو کمیشنر ایس ای سی پی تعینات کردیا گیا

ہم نیوز نے ایس ای سی پی کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ صبح گیارہ بجے شروع  کی جائے گی۔

مارکیٹ ہالٹ کا دورانیہ بھی 45 منٹ سے بڑھا کر دو گھنٹے کر دیا گیا ہے۔ یہ ہدایات 24 مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے جاری کی گئی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ کا کئی روز بعد مثبت اختتام

ہم نیوز کے مطابق اسٹاک ایکس چینج، نیشنل کلیئرنگ کمپنی، سینٹرل ڈیپازٹری کاروباری تسلسل کو یقینی بنائیں گے۔


متعلقہ خبریں