کورونا: برطانیہ میں نیشنل ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

فائل فوٹو


لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک میں فوری طور پر نیشنل ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔

کورونا وائرس، برطانیہ کی نرسوں نے حفاظتی لباس پہن لیے

ہم نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا بھی اعلان کیا ہے۔

فرانس کا برطانیہ پر ہمسایہ ممالک میں کورونا پھیلانے کا الزام

بورس جانسن نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں قومی ایمرجنسی کی صورتحال ہے لہذا عوام الناس کو چاہیے کہ وہ گھروں پہ رہیں۔

کورونا: 24 گھنٹوں میں 54 برطانوی شہریوں کی جان لے گیا

برطانیہ کے وزیراعظم نے یہ اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا بھی اظہار کیا ہے کہ ہم سب مل کر کورونا وائرس کو شکست سے دوچار کریں گے۔


متعلقہ خبریں