ندا یاسر اور یاسر نواز نے کی تفصیلی صفائی، ویڈیو وائرل

ندا یاسر اور ان کے شوہر نے کی تفصیلی صفائی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: کورونا وائرس نے جہاں ہر شخص کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے اور صفائی کا خاص خیال رکھنے کا شعور دیا ہے وہیں بطور قوم ایک دوسرے کا احساس کرنا بھی سکھایا ہے۔

قوم کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے آگاہی فراہم کرنے میں اداکار بھی پیش پیش ہیں۔

اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے فوٹو اوور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اور ان کی اہلیہ اداکارہ ندا یاسر گھر کی تفصیلی صفائی کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yasir Nawaz (@itsyasirnawaz) on

ویڈیو میں ندا یاسر اور یاسر نواز کو کمروں اور واش روم کی تفصیل صفائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے جس میں ان کا بیٹا بھی ان کا ساتھ دے رہا ہے۔


متعلقہ خبریں