سندھ: کورونا کے مزید 10مریض صحت یاب

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 703کیسز رپورٹ ہوئے اور مریضوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 823 ہوگئی ہے

فائل فوٹو


کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 10 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا ہے کہ سندھ بھرمیں کورونا سےصحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں