کراچی: کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آ گئے


کراچی: شہر قائد کراچی میں کورونا وائرس کےمزید 3 کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد شہر میں اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 147 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سکھر میں اب تک کورونا وائرس کے 265 کیسز سامنے آئے ہیں،جبکہ سندھ میں کل کیسز کی تعداد 413 ہو گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  کورونا کے 147 کیسز میں سے 93 کیسز لوکل ٹرانسمشن کے ہیں۔


متعلقہ خبریں