بلوچستان میں کورونا کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے


کوئٹہ : بلوچستان میں کوروناوائرس کے مزید 9 کیسزسامنےآگئے، جس کے بعد صوبے میں اس مہلک وائرس کے کیسز کی تعداد 119 ہوگئی۔

ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو آئسولیشن سنٹرمنتقل کردیا گیا، ہے۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم اور ان کی ٹیم تمام صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 125 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک مرض سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 25 ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں