کورونا: برطانیہ میں عالمی وبا کا ٹیسٹ گھروں میں ہوگا

کورونا: برطانیہ میں عالمی وبا کا ٹیسٹ گھروں میں ہوگا

لندن: برطانیہ میں گھروں کے اندر اب عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا ٹیسٹ ممکن ہوگا۔ کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ صرف 15 منٹ میں برآمد ہو جائے گا۔

کورونا: برطانیہ میں نیشنل ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

ہم نیوز کے مطابق برطانیہ کے سیکریٹری صحت میٹ ہنکوک (Matt Hancock) نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے اندر گھروں اور دیگر پوائنٹس پرٹیسٹ کٹس دستیاب ہوں گی۔

لندن، کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرس مردہ پائی گئی

برطانوی محکمہ صحت کے مطابق اس مقصد کے لیے آن لائن سیل سروسز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

سیکریٹری صحت برطانیہ کا کہنا ہے کہ روزآنہ کم از کم 25 ہزار افراد کے ٹیسٹ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔

کوروناوائرس کے سبب دنیا میں 19 ہزار سے زائد اموات

ہم نیوز کے مطابق سیکریٹری صحت میٹ ہنکوک کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ لیب بھی قائم کررہے ہیں۔


متعلقہ خبریں