کورونا:کانگریس کی رکن کیٹی پورٹر نے خود کو علیحدہ کر لیا

کورونا:کانگریس کی رکن کیٹی پورٹر نے خود کو علیحدہ کرلیا

کیلی فورنیا: امریکی کانگریس کی رکن کیٹی پورٹر نے خود کو آئی سو لیٹ کرلیا ہے۔ وہ امریکی ریاست کیلی فورنیا سے کانگریس کی رکن ہیں۔

کورونا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں دس لاکھ افراد بیروزگار

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات کے بعد خود کو سب سے الگ کرلیا ہے۔

کورونا: پاکستان کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے اب تک صرف کیلی فورنیا میں دس لاکھ افراد بیروزگار ہو چکے ہیں۔ دس لاکھ بیروزگار ہونے والے افراد نے ملازمت کے حصول کے لیے 13 مارچ سے اب تک مجوزہ فارم بھرے ہیں۔

کورونا: برطانوی سفارتکار اپنی جان کی بازی ہار گیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے کیلی فورنیا میں زیادہ تر 18 سے 49 سال کی عمر کے افراد ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں