آزاد کشمیر میں کورونا کا دوسرا کیس سامنے آگیا

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 5420 اموات

فائل فوٹو

میرپور: میرپور میں کورونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا جس کے بعد آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دو ہوگئ۔

ڈپٹی کمشنرمیر پور آزاد کشمیر کے مطابق ایک اور مرد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد علاقے میں کیسز کی تعداد 2 ہوگئی۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس: اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاوْن، رمشا کالونی سیل

خیال رہے کہ پاکستان کے تمام صوبوں اور وفاقی اکائیوں میں آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آٹھ افراد ہلاک، 1106 متاثر اور 21 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز