پنجاب میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کورونا وائرس: ٹیسٹ کا نتیجہ صرف 10 منٹ میں

فائل فوٹو


لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد صوبے میں مہلک وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا وائر س کے مزید 20 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کورونا کے کیسز کی تعداد 405 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس: سندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد 172 ہوگئی

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا  وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد نو ہوگئی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔


متعلقہ خبریں