سندھ حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی


کراچی: سندھ حکومت نے صوبہ بھر کورونا وائرس کے پیش نظر نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق جمعہ کی نماز میں صرف مسجد کا عملہ شریک ہو گا، کل سے 5 اپریل تک جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ تمام نمازوں میں صرف 5 سے6 افراد شریک ہوں گے۔


متعلقہ خبریں