بلوچستان میں کورونا کے 2 مریض صحت یاب

دنیامیں کورونامریضوں کی تعداد25لاکھ56ہزار سے بڑھ گئی

فائل فوٹو


کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے 2 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق زیر علاج دونوں مریضوں کی رپورٹ منفی آئی۔ دونوں مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں کورونا سے 9 افراد ہلاک، 1268 متاثر

ترجمان بلوچستا ن حکومت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے  متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 131 ہے۔


متعلقہ خبریں