پنجاب میں کورونا کے مزید 23 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں1ہزار سے زائد نئے کیسز اور18 اموات رپورٹ

فائل فوٹو


لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 23 کیسزسامنےآگئے ہیں۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 448 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس، خیبرپختونخوا کیلئے ریلیف پیکج منظور

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد نو ہوگئی ہے جب کہ مجموعی طور پر 1268 افراد متاثر ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں