سندھ پولیس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

کورونا وائرس، صدی کی خطرناک ترین وبا کا ایک سال مکمل

فوٹو: فائل


کراچی: پاکستان میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ کی پولیس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنےآ گیا ہے۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سندھ پولیس کےانسپکٹر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ انسپکٹرکو بخاراور نزلہ زکام  ہونے پر انڈس اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ انسپکٹر کےاہلخانہ اورساتھ کام کرنےوالوں کو مانیٹرکیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں