کرکٹر شاہد آفریدی کا دورہ افغان کیمپ، راشن کی تقسیم

اپنے کرکٹ کیرئیر میں بابرا عظم جیسا کھلاڑی نہیں دیکھا، شاہد آفریدی

پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے افغان کیمپ کا دورہ کیا جہاں مہاجرین میں راشن تقسیم کیا گیا۔

کرکٹر شاہد آفریدی کے گھر، اللہ تعالیٰ کی پانچویں رحمت

ہم نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد خان آفریدی کو دورہ افغان کیمپ کی دعوت وفاقی وزیر شہریارآٓفریدی نے دی تھی۔

رانا ثناء اللہ ابھی بھی ملزم ہیں، شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر شہر یار خان آفریدی نے ممتاز آل راؤنڈر کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں شکر گزار ہوں کہ میری درخواست قبول کی۔

ہم نیوز کے مطابق شہر یار آفریدی نے کہا کہ ملنے والی درخواست پر ایک ہزار افغان مہاجر خاندانوں میں راشن تقسیم کیا ہے۔

سیاست میں آنے کے سوال پر نہ کردوں، بعد میں آگیا تو کیا کرونگا؟ شاہد آفریدی

وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ ہر آفت و مصیبت کی گھڑی میں افغان مہاجرین کی امداد کو حکومت پاکستان ہمیشہ پہنچتی ہے کیونکہ یہ ہمارے بھائی ہیں۔


متعلقہ خبریں