امریکی صدر ماہرین کی بات کب سنیں گے ؟ ہیلری کلنٹن


واشنگٹن: امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ماہرین کی بات کن سنیں گے ؟

ہیلری کلنٹن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اندازوں کے بجائے ماہرین کی بات کب سنیں گے؟  ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ماہ قبل کہا تھا کہ یہ ختم ہوجائے گا۔

ہیلری کلنٹن نے کہا کہ گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا نہیں مانتا کہ ہمیں 30 یا 40 ہزار وینٹی لیٹرز کی ضرورت پڑے گی۔


متعلقہ خبریں