تفتان قرنطینہ سے 204 زائرین مختلف علاقوں کو روانہ


چاغی: پاکستان کے بارڈر علاقے تفتان قرنطینہ سے 204 زائرین کا قافلہ آج مختلف صوبوں کو روانہ ہوگیا ہے۔

چاغی ضلعی انتظامیہ کے مطابق زائرین میں  سے 63 کا تعلق پنجاب، 59 سندھ، 77  بلوچستان اور 5  کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔

مزید پڑھیں: کوروناوائرس، فواد چوہدری کی پاکستانی یونیورسٹیوں کے کردار پر تنقید

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو ان کے متعلقہ علاقوں تک پہنچایا جائیگا۔


متعلقہ خبریں