سکھر، ٹیسٹ کلیئرآنے والے 28 زائرین میں کوروناوائرس کی تصدیق


سکھ: سندھ کے ضلع سکھرمیں ٹیسٹ کلیئرآنے والے 28 زائرین میں دوبارہ کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال کے مطابق دوبارہ ٹیسٹ کرانے پر28 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: سندھ پولیس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

اس اے قبل سکھر قرنطینہ سنٹرمیں قیام پذیر زائرین نے سہولیات کی عدم فراہمی پراحتجاج کیا تھا۔ احتجاج سے قبل کیے گئے ٹیسٹ میں 28 زائرین کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال کے مطابق احتجاج کے بعد 158 مظاہرین کے دوبارہ ٹیسٹ کیے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں