سندھ کی جیلوں سے مزید 232 ملزمان رہا

فوٹو: فائل


کراچی: کورونا وائرس کے خظرے کے پیش نظر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر 232 ملزمان کورہا کردیا گیا۔

جاری اعلامیہ کے مطابق ملزمان پر معمولی نوعیت کے مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت تھے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں کورونا سے 11 اموات، 1،428 متاثر

اس سے قبل کراچی کی جیلوں سے بھی 829 ملزمان کو رہا کیا جاچکا ہے۔


متعلقہ خبریں