نامور اسکواش کھلاڑی اعظم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے


اسلام آباد: 4 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش جیتنے والے نامور پاکستانی کھلاڑِِی اعظم خان کورونا وائرس کے باعث لندن میں انتقال کرگئے۔

اعظم خان کے بیٹے واصل خان نے انتقال کی خبرکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اان کے والد ایلنگ اسپتال لندن میں زیرعلاج تھے۔

مزید پڑھیں: کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز کی ڈیوٹی 6 گھنٹے

ان کا مزید کہنا تھا کہ اعظم خان کوکوروناوائرس کی علامات پر رواں ہفتے اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سےاعظم خان کےانتقال کی خبردی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں