مقبوضہ کشمیر: کورونا کا دوسرا مریض بھی جان کی بازی ہار گیا

راولپنڈی: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 92 کیسز رپورٹ

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض بھی جان کی بازی ہار گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطانق ہلاک ہونے والے 60 سال کےکشمیری شخص کا تعلق ضلع بارہ مولا سے تھا، کورونا وائرس سے مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔

کے ایم ایس کے مطابق مقبوضہ وادی میں کورونا وائرس کے 29 مریض موجود ہیں۔


متعلقہ خبریں