لیہ: تبلیغی جماعت کے رکن کا ایس ایچ او پر چاقو سے حملہ


لیہ: پنجاب کے ضلع لیہ میں کورونا آئسولیشن وارڈ سے بھاگنے والے تبلیغی جماعت کے رکن نے روکنے پر پولیس افسر کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ضلع صوابی کا رہائشی  تبلیغی مرکز کے آئسولین وارڈ سے بھاگ کر دیوار پر چڑھ گیا جس کو پکڑنے کے دوران ایس ایچ اور ایک تبلیغی چاقو لگنے سے زخمی ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ ریسکیو نے زخمی ایس ایچ او  کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا جبکہ تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔


متعلقہ خبریں