کورونا، گوجرانوالہ ریجن میں مریضوں کی تعداد 68 ہو گئی

پاکستان میں1ہزار سے زائد نئے کیسز اور18 اموات رپورٹ

فائل فوٹو


لاہور: صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور اس کے گردونواح کے شہروں میں کورونا وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔

فوکل پرسن وزارت صحت پنجاب کے مطابق گجرات میں 52، گوجرانوالہ میں 11، منڈی بہاوَ الدین 4 اور نارووال میں ایک مریض موجود ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 68 افراد کے ٹیسٹ لاہور اور اسلام آباد بجھوائے گئے ہیں جن کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔


متعلقہ خبریں