گلگت بلتستان، کورونا کے مریضوں کی تیمارداری کرنے والا ملازم وفات پا گیا

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق

فائل فوٹو


اسلام آباد: گلگت بلتستان میں مریضوں کی تیمارداری کرتے ہوئے محکمہ صحت کا ملازم کورونا وائرس سے وفات پا گیا۔

مشیر اطلاعات شمس میر نے بتایا ہے کہ نگرمیں فوت ہونے والے محکمہ صحت کے ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 12 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کیسز کی کل تعداد 140 تک پہنچ چکی ہے۔


متعلقہ خبریں