راولپنڈی: لین دین کا تنازع، فائرنگ سے دو جاں بحق، 9 زخمی

پسند کی شادی: بیٹے نے اجازت نہ ملنے پر باپ کو قتل کردیا

فوٹو: فائل


راولپنڈی: کہوٹہ کے علاقے میں لین دین کے تنازع نے اس وقت خوفناک صورتحال اختیار کرلی جب فائرنگ ہوگئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہو گئے ہیں۔

راولپنڈی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 7 افراد زخمی

ہم نیوز نے تھانہ کہوٹہ کی پولیس کے ذرائع سے بتایا ہےکہ لین دین کا تنازع اس وقت شدت اختیار کیا گیا جب فائرنگ ہوئی۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق ہونے والی فائرنگ کے تنیجے میں دو افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔

راولپنڈی میں  بھائی نے دو بہنوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

علاقہ پولیس نے فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر دونوں نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا جب کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

ہم نیوز نے علاقہ پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ فی الوقت صورتحال کے متعلق حتمی طور پرکچھ کہنا نا ممکن ہے لیکن تفتیش و تحقیق کا آغاز کردیا گیا ہے جلد حقیقت سامنے آجائے گی۔

وزیراعظم کا کہوٹہ میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

فائرنگ سے جاں بحق و زخمی ہونے والوں کے نام فی الحال معلوم نہں ہوسکے ہیں۔ پولیس معلومات جمع کرنے کی کوشش کررہی ہے۔


متعلقہ خبریں