پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی برقرار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے دوران ملا جُلا رجحان

کراچی: کورونا وائرس لاک ڈاوْن نے جہاں معمولات زندگی متاثر کیا ہے وہی پر اس کے شدید اثرات دنیا بھر میں معیشت اور اسٹاک مارکٹس پر بھی پڑے ہیں۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور سرمایہ کار بدستور محتاط نظر آئے۔

آج  کاروبا کے اختتام پر 100 انڈیکس 86 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 28 ہزار 23 کی سطح پر بند ہوگیا۔

مزید پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے سبب سرمایہ کار کافی محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہیں جس کے سبب مارکیٹ میں سردبازاری ہے۔

 


متعلقہ خبریں