کورونا: شہزادہ چارلس خودساختہ آئیسولیشن سے باہر آگئے


کورونا وئرس کا شکار ہونے والے برطانوی شہزادہ چارلس خودساختہ آئیسولیشن سےباہرآگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادے کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ برطانوی شہزادے نے ڈاکٹر کے مشورے کے بعد آئیسولیشن ختم کردی ہے۔

مزید پڑھیں: برطانوی شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے شہزادہ چارلس کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی شہزادہ چارلس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جبکہ ان کی اہلیہ ڈچز آف کارن وال کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔


متعلقہ خبریں