شہری کراچی پولیس کی مدد کریں اور اپنے گھروں سے نہ نکلیں، سرفراز احمد


کراچی: سابق کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ شہری کراچی پولیس کی مدد کریں اور اپنے گھروں سے نہ نکلیں۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے شہریوں کو لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سےبچاؤ صرف احتیاط ہی سےممکن ہے۔

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ شہری حکومت سندھ اور کراچی پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔


متعلقہ خبریں