اسلام آباد، پشاور اور صوابی سمیت ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

earthquake

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، دیر، صوابی اور شانگلہ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

آزاد کشمیر: میرپور میں زلزلہ، دو منزلہ عمارت زمیں بوس

ہم نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکزی کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔

بلوچستان میں 3.5 شدت کا زلزلہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلےکی گہرائی 221 کلومیٹرریکارڈ ہوئی ہے اور مرکز ہندوکش افغانستان ریجن تھا۔


متعلقہ خبریں